Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
النحل - Coggle Diagram
النحل
1-18:اللہ کی قدرتیں اور نعمتیں
1-4:اللہ کی تخلیق کے تین شاہکار
5-9:چوپائوں کی نعمت
10-13:پانی کی برکات اور رنگا رنگی
15-18:اللہ کی نعمتیں بے شمار
19-42:مشرکین مکہ کے ساتھ کشمکش
19-23:اپنے جیسے انسانوں کو معبود مت بناؤ
24-27:گمراہی پھیلانا اور گناہ جاریہ
28-32:قبر کا عذاب ہو گا
33-37: شرک کا خوشنما جواز اور نبیوں کی دعوت
38-42: ہجرت کا صلہ
43-70:اللہ کی قدرتیں
43-47: حدیث قرآن کی وضاحت کرتی ہے
۔
48-52:ہر شے اور اس کا سائہ بھی سجدہ کرتا ہے
53-60:مشرکینِ مکہ کی بے انصافی
61-64:شیطان کا داؤ ، قرآن کی وضاحت حدیث سے ہی
65-70: مشروبات کی چار اقسام
71-100:ایمان بالآخرت اور اہم ہدایات
71-76: عبد اور معبود کا فرق
77-83:اللہ کی بے مثال نعمتیں
84-89:رسولوں کی گواہی و شرکیہ معبودوں کا کلام
90: اللہ کی پسند اور نا پسند
91-96: معاہدات کی پاسداری
97-100:شیطان کا وار
101-119:مشرکین مکہ کے احوال اور حلال و حرام
101-105: قرآن پر اعتراضآت کا جواب
106-109: مرتد کی سزا
110-118:ناشکری کی سزا
119: توبہ کس کی قبول
120-128: عظمتِ ابراہیمی اور صبر کی تلقین
120-123:ابراہیمؑ کی فضیلت
124-125: دعوتِدین کی 3 سطحیں
126-128:صبر اور تقوی کی اہمیت