Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
سورۃ ھود - Coggle Diagram
سورۃ ھود
1-24: اللہ کی نعمتیں اور انسان کی ناشکری
1-8:اللہ کی عالیشان قددرت اور کفار کو دعوت
9-14: انسان کی کم ظرفی اور کفار کو چیلنج
15-24: مومنین و کگار کے اوصاف اور ان کی مثال
25-99:قصص الانبیاء
25-49:قصہ نوحؑ
50-60:قصہ ھودؑ
61-68:قصہ صالحؑ
69-76:قصہ ابراہیمؑ
77-83: قصہ لوطؑ
84-95:قصہ شعیبؑ
96-99:قصہ موسیؑ
100-111: قوموں کے واقعات پر تبصرہ
100-102:انبیاء کے قصص سے اسباق کا حاصل
103-109: قیامت کے روز بدنصیب اور خوش نصیب کون
110-111:ہر دور میں اللہ کے کام سے اختلاف
112-123:مومنین کے لیے نصیحت اور نافرمانوں کے لیے وعید
112-115:مومنین اور نبیﷺ کو مشکل حالات میں ہدایات
116-119:برائی سے روکنے والے ہی کامیاب
120-123: اللہ کا دو ٹوک اعلان اور قصوں سے نصیحت