Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
الیونس - Coggle Diagram
الیونس
1-2:نبی ﷺ کے بشر ہونے پر اعتراض
3-6:اللہ کی قدرت کی نشانیاں
7-10: مومنین کی جزا اور کفار کی سزا
11-14:بشری کمزوریاں
15-20:باطل معبودوں کا رد اور معجزے کی فرمائش
21-27:انسان کی احسان فراموشی اور اللہ کی مزید قدرتیں
28-30:اولیاء اللہ کا قیامت کے دن اعلانِ بیزاری
31-36:اللہ کے سوالات مشرکین سے باطل معبودوں کے متعلق
37-40: مشرکین کو اللہ کا چیلنج
41-45:سردارانِ قریش کا انجام
47-53:رسول کی بعثت اور نبی ﷺ کا عاجزی کا اظہار
54-56:کفار کے لیے عذاب
57-60: انسانوں کی سب سے بڑی نعمت (قرآن)
61-67:قرآن کی تلاوت محبوب عمل ، اللہ کی قدرت کی مزید نشانیاں
68-70: اللہ تعالی پر افتراء باندھنا
71-93: قصہ نوحؑ و موسیؑ و فرعون
94-98: بنی اسرائیل کی روش سے بچو ، قصہ یونسؑ
99-103: اللہ کی مرضی کا نفاذ
104-109: باطل کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں،اللہ کی توحید