Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
سورہ النساء - Coggle Diagram
سورہ النساء
19-33:حقوق
آیت نمبر 19-21 : عورتوں کے مہر کے بارے میں احکام
آیت نمبر 22-28 : محرم اور نا محرم رشتوں کی تفصیل
آیت 29-30: مال و جان کی حرمت
آیت نمبر31-33 : حسد سے بچو اور مزید حقوق وراثت کی تلقین
1-18:کمزوروں و یتیموں کے ساتھ عدل و انصاف اور وراثت
آیت نمبر 1: انسانیت میں مساوات/انسانی اصل کی وحدت
آیت نمبر2-3: یتیموں کے حقوق
آیت نمبر 4-10: عورتوں کے مہر اور یتیموں کے مزید حقوق
آیت نمبر 11-14 وراثت کی تقسیم کا قاعدہ
آیت نمبر 15-16: زنا کی سزا کے بارے میں اَوَّلاً احکامات
آیت نمبر 17-18: توبہ کب تک قبول
34-43:عدل اور احکام خاندانی
آیت نمبر 34-35:مرد عورتوں پر حاکم ، نافرمان بیویوں کو سمجھانے کے 3 مراحل
آیت نمبر 36-40: بخل اور کنجوسی سے پرہیز کا حکم
آیت نمبر 41-43:رسول ﷺ کی امت کے خلاف گواہی ، شراب کی ممانعت ،تیمم کا بیان
85-138:عدل و انصاف و مومنین کو احکامات
آیت نمبر 85-91: سفارش، منافقوں کا ہجرت سے گریز
آیت نمبر 92-100:قتلِ ناحق و خطا ، ہجرت نہ کرنے والوں کو وعید
آیت نمبر 101-103: نمازِ خوف و سفر
آیت نمبر 104-112: خانت کرنے والے کی سفارش
آیت نمبر 113-114: نبیﷺ پر اللہ کا فضل
آیت نمبر 115: اجماع امت کی دلیل
آیت نمبر 116-126: شیطان کے عزائم ، بہترین روش ابراہیمی
آیت نمبر 127-130: خلع و صلح و طلاق کی اجازت
آیت نمبر 131-134: اللہ کا تقوی اختیارکرو
آیت نمبر135-138: ہر حال میں انصاف کرو
44-84:منافقوں کا طرزِعمل
آیت نمبر 44-56: اہلِِ کتاب کے جرائم و سزا
آیت نمبر 57-59: حاکم کون ،اختلاف میں کس سے رجوع کریں
آیت نمبر60-76: منافقوں کا بیان
آیت نمبر 77-80 : موت کا وقت طے شدہ
آیت نمبر 81-82 : قرآن میں تدبر منافقت کا علاج
آیت نمبر 83-84 : بغیر تحقیق کے خبر مت پھیلاؤ
139-176:لوگوں کے اعمال اور جزا و سزا
آیت نمنبر 139-149: کافروں سے دوستی کی ممانعت ،منافقوں کی روش
آیت نمبر 150-152 : ایمان بالرسالت کے حوالے سے فتنے
آیت نمبر 152-161: یہود کے جرائم اور لعنت ،حضرت عیسیؑ کا زندہ اٹھایاجانا
آیت نمبر 162-164: انبیا کے ناموں کا گلدستہ
آیت نمبر 165-170: رسولوں کا مقصد /مشن
آیت نمبر 171-175: عیسائیوں کو اعتدال کی روش اختیار کرنے کی تلقین
آیت نمبر 176:کلالہ کا حکم