Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
شرک - Coggle Diagram
شرک
اقسام
شرک فی الذات
شرک فی الصفات
شرک فی العبادات
شرک فی الحاکمیت
نتائج
اللہ کی ناراضگی
نیک اعمال ضائع
دوزخ میں داخلہ
مثالیں
بت پرستی
قبروں سے مدد طلب کرنا
غیر اللہ کے نام پر قربانی کرنا
بچاؤ
توحید پر پختہ ایمان رکھنا۔
. قرآن و سنت کی رہنمائی پر عمل کرنا۔
علم حاصل کرنا تاکہ غلط عقائد سے بچا جا سکے۔
مفہوم
شرک عربی لفظ ہے جس کے معنی ہیں "شریک ٹھہرانا"۔
یعنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کو عبادت، صفات، قدرت یا اختیارات میں شریک کرنا۔