Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
فصلیں پیداوار اورانتظام - Coggle Diagram
فصلیں پیداوار اورانتظام
اندار رعضویےغذا سے حاصل ہونے والی توانائی کا استعمال ہضم نفس اخراج جیسے مختلف عملوں کے لئے انجام دہی میں کرتے ہیں
ب ایک ہی قسم کے پودوں کو کو کسی جگہ پر بڑے پیمانے پرا گایا جاتا ہے تو اسے فصل کہتے ہیں مثال کے طور پر گیا ہوں کی فصل
اناج پھل سبزیاں جیسے موسم میں لگایا جاتا ہے
یہاں درجہ حرارت رطوبت اور بارش جیسے موسمی حالات ایک جگہ سے دوسری جگہ مختلف ہوتے ہیں
-
Kharif and Rabi Crop
خریف کی فصلیں وہ فصلیں جن کی کاشت برسات کے موسم میں کی جاتی ہے خریف کی فصلیں کہلاتی ہیں
موسم جون سے ستمبر تک رہتا ہے
-
-