Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
تحریک پاکستان میں خواتین کا کردار - Coggle Diagram
تحریک پاکستان میں خواتین کا کردار
فاطمہ جناح
قائد اعظم کی بہن
پاکستان حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا
مادر ملت کا لقب ملا
مادر ملت کا مطلب (قوم کی ماں )
بھائی کا ساتھ دیا
مسلم لیگ کا پیغام گھر گھر پہنچایا
بیگم محمد علی جوہر
پردہ کی پابند
1937 کی اجلاس میں شامل ہوئی
1938کے اجلاس جو پٹنہ
مسلم لیگ خواتین کمیٹی کی صدارت کی
برصعیز کی واحد خاتون راہنما تھیں
بیگم رانا لیاقت علی خان
وزیر نواب زادہ لیاقت علی خان کی بیگم
ملک کے دور دراز حصوں کا سفر کیا
مسلم لیگ کو منظم
سیکرٹری جنرل تھے
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے
بیگم جہاں آرا شاہ نواز اور گیتی آرا
مشہور راہنما
محمد شفیع کی صاحبزادی
اہم خدمات
مسلم خاتون تھیں جہنوں نے لندن میں خطاب کیا
بیگم شائستہ
فاطمہ بیگم
بیگم سلمی
لیڈی ہارون
لیڈی عبداللہ ہارون
خواتین کی بیداری میں اہم کردار
سند ھ کی صوبائی صدر
پاکستان کی اہمیت
تحریک خلافت کی حامی تھیں
کراچی میں ان کا گھر سیاسی سر گرمیوں کا مزکر
صعزی بی بی
پشاور میں ریلوے پر احتجاج کیا
زخمی ہوئی
نڈر لڑکی
پرچم لہرایا