Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
کنٹرول اور اہم آہنگی CONTROL AND CORDENATION, GOVT GIRLS P.U.COLLEGE…
کنٹرول اور اہم آہنگی CONTROL AND CORDENATION
تمام جاندار اجسام اپنے ماحول میں ہونے والی تبدیلیوں کے تحت بہت جوابی عمل ظاہر کرنے کی بنیادی خاصیت رکھتے ہیں اس کو کو آمد د جواب دہی کرتے ہیں
٭۔ ما حول میں ہو نے والی تبد یلیاں جس کے تحت جاندار اجسام جو ابی عمل ظاہر کر تے ہیں۔ اکساؤ کہلا تی ہیں۔
مشالیں روشنی حرارت سردی کی آواز وغیرہ
٭۔ اکساؤ کے تحت جانداروں میں ہو نے والے رد عمل عمل کو کو جوابی عمل کہتے ہیں ۔یہ جواب عمل عضا کے حرکت یا بے نالی غدود سے کیمیائی اشیاء کی اخر اج کی صورت میں ہوتا ہے
نباتات حیوانات اکساو مختلف انداز میں رد عمل ظاہر کرتے ہیں
عصبی نظام
کنٹرول اور ہم آہنگی کا عصبی اور عضلات کی بافتوں کے ذریعے انجام پاتا ہے
عصبی بافت عصبی خلیہ کی اکائی نیوران کے جال سے مل کر کر بنی ہوتی ہے مخصوص سروس کے ذریعے اطالات پیغامات جانکاری حاصل کرکے برقی ہیجان کی صورت جسم کے ایک حصے سے دوسرے حصے تک پہنچاتے ہیں
ریسپٹڑ یہ عموما ہمارے اعضاجس میں موجود رہتے ہیں جسے اخذی خلیات کہا جاتا ہے یہ مخصوص قسم کے عصبی خلیات ما حول سے اطلاعات حاصل کرتے ہیں
نیوران
ڈینڈرائٹ پیغامات یا اطلاعات کو حاصل کرتے ہیں
ایگزان خلوی جسم سے نکلنے والا لمبہ ریشہ ایگزان کہلاتا ہے یہ برقی ہیجانات کو خلیوی جسم سے دوسرے نیوران کے شجرینہ تک منتقل کرتا ہے
معا نقہ یہ نیوران کے آخری سرے سے دوسرےنیور ان کےشجرینہ کے درمیان میں پائے جانے والی خالی جگہ ہے جہاںبرقی ہیجانات کو کیمیائی ہیجانات میں تبدیل کر کے منتقل کیا جاتا ہے
محکوس حرکت
محکوس حرکت
معکوس حرکت کے دوران عصبی ہیجان کا گذر جس راستے سے ہوتا ہے وہ معکوس قوس کہلاتی ہے
ردعملاختیاری اگلے حصے کو کو قابو میں رہتا ہے مثال لکھنا
غیر اختیاری وسطی دماغ پچھلا دماغ کے قابو میں رہتا ہے مثال دل کی دھڑکن نفس
معکوس حرکت نخاعی ڈور کے قابو میں رہتا ہے ہے مثال گرم شے کو چھونے میں ہاتھ چھوڑ دینا
معکوس قوس
معکوس حرکت اکساو اچانک جلدفوران جسم کا جوابی ردعمل ہے
مشالیں گرم شے کو پکڑتے ہی چھوڑ دینا
معکوس حرکت کی ضرورت کچھ حالت میں جیسے گرم شے کو چھونا نہ چھوڑنا وغیرہ میں ہم فورا جوابی عمل کرنا ضروری ہوتا ہے ہے ورنہ ہمارے سارے جسم کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے ہے یہاں ردعمل جوابی عمل دماغ کے بجائے نخائی ڈور کے ذریعے آتا ہے
انسانی دماغ دماغ عصبی نظام کا اہم مرکز ہے اس کے تین حصے ہوتے ہیں
اگلا دماغ
وسطی دماغ
پچھلا دماغ
اگلا دماغ سوچنے والا دماغ کا حصہ
اعضاکی حرکت پر قابو رکھنا
ہنسی ہی جانا ذخیرہ کرنا نا یاد است
حسی ہیجان کو ذخیرہ کرنا یا داشت
مختلف حسی اعضا سے عصبی ہیجان کو حاصل کر کے جمع کرنا
یہ بھو کر پانی جسم کا درجہ حرارت ہے نیند کو قابو میں رکھتا ہے
وسطی دماغ غیراختیاری حرکت پر پر قابو رکھتا ہے جیسے آنکھ پتلی کی جسامت میں تبدیلی پیدا کرنا یہ سر گردن اور کمر کی معکوس حرکت پر قابو رکھتا ہے
پچھلا دماغ اس کے تین حصے ہوتے ہیں
01) سری بلم یہ اختیاری کاموں کی دورستگی جسم کے متوازن واقعہ کے لئے ذمہ دار ہے ہے مثال کے طور پر پین کااٹھانا
02) میڈولہ یہ تمام غیر اختیاری اعمال پر قابو رکھتا ہے جیسے سے بلڈ پریشر لعا ب کا نکلنا وغیرہ
03) پونس یہ غیر اختیاری اعمال پر قابو رکھتا ہے جیسے نیند اور چہرے کے تاسرات پر قابو رکھنا
بے نالی غدود کا نظام
پودوں میں میں ہم آہنگی
غیر منحصر نشونما
اکساو کے لے فوری جواب عمل
ایک خلیہ سے دوسرے خلیہ تک ہیجان کو ترسیل کرنے کے پودے برقی کیمیائی ذرائع کا استعمال کرتے ہیں
پودوں میں حرکت کے لئے ان کی خلیات کی جسامت تبدیل کرنی پڑتی ہے یہ تبدیلی خلے میں موجود پانی مقدار کو تبدیل کرکے اپنی شکل کو تبدیل کر دیتی ہے نتیجہ پھولنے اور سکڑنے سے ان کی جسامت میں تبدیلی ہوتی ہے
مثال بہت چھوٹی موٹی پودے کے پتوں کو چھونے پر وہ مڑنا شروع کر دیتی ہیں
منحصر نشونما
منحصر نشونما مختلف اقسام کے تحت صحت پودوں میں ہونے والی جوابی عمل کے حرکت کو کو میلا ن
ٹرارفزیم کہتے ہیں
بیل بیل ڈورکا وہ حصہ جو شے کے رابطے میں ہے اتنی تیزی سےنمو نہیں کرتا کتا جتنی تیزی سے بیل ڈور کا وہ حصہ کرتا ہے جو شے سے دور رہتا ہے اس وجہ سے بیل ڈورشئے کو چاروں طرف جکڑ لیتا ہے
روشنی کی جانب حرکت
کشش ثقل کی جانب حرکت پودے کی کشش ثقل کی جانب اور خلاف حرکت
یمیائی اشیاء کی جانب حرکت chemotropism زیرہ نلی بیضہ دان کی طرف حرکت
پانی کی جانب حرکت hydrotropism
نباتاتی ہارمونس plant hormonesنباتاتی ہارمون ایک کیمیائی کیا نامیاتی مرکبات ہے جو نشونما بڑھوتری اور اور ماحول کے تحت ردعمل اور ہم آہنگی میں مدد کرتا ہے
پودوں میں کچھ مخصوص ہارمون مندرجہ ذیل ہیں
آکسن تنے آخری سرے پر اس کی تالف تیاری ہوتی ہے
یہ خلوں کی لمبائی میں اضافہ کرتا ہے
فوٹو ٹرافزم میں شامل ہوتا ہے
جبر لین شے کی نمو میں مدد کرتا ہے
سائٹو کا ئنن cytokininخلوی تقسیم کو تحریک دیتا ہے
خاص طور سے سے پھولوں اوربیجوںمیں زیادہ ارتکاز پیدا کرتا ہے
ایبسی سک اسیڈ نمو کو روکتا ہے
پتوں کا مرجھانا وجہ بنتا ہے
کان وصول کرنا phono receptors
Hearing سننا
Balance of body جسمانی توازن
آنکھ ضیائی اخذ ی
دیکھنا
جلد حرارت اخذی
سردی کیا
گرمی چھونا
ناک حرارت اخذی
سردی کیا
گرمی چھونا
زبانگسٹیٹڑی ذائقے کا پتہ لگاتے ہیں
حیوانات میں ہارمونس hormones in animals
بے نالی غدود ہونے کیمیائی اشیاء ہارمون کہلاتی ہیں یہ حیوانات میں نشونما اور دیگر سرگرمیوں کا ہم آہنگی کی ذمہ داری ہیں
بے نالی غدود endocrine gland یہ غدود حاصلات کو خون میں شامل کرتے ہیں
حیوانات میں ہارمونس hormones in animals
آیوڈائیڈ ڈ نمک ہمارے لیے ضروری ہے
آیوڈائیڈ ڈ نمک ہمارے لیے ضروری ہے تھیر رائیڈ غدود خارج ہونے والے ہارمون تھیراکسن ایک آیوڈین سے بنا مرکب ہے
تھیراکسن ہا رمون ہمارے جسم میں کاربوہائیڈیڈ چربی اور پروٹین کی کی تعالی کو کنٹرول کرتا ہے اسی لیے ایو ڈائیڈ نمک کا کھانا ضروری ہے کیونکہ کہ خود ٹھیک سے کام کر سکے
آیوڈین نمک کی قلت
ذیابطیس diabetes
ہمارے خون میں شکر کی مقدار بڑھ جانے پر پیدا ہونے والی بیماری کو کو ذیا بطیس میٹریس کہتے ہیں
وضع لبلبہ کے ذریعے خارج ہونے والی انسولین ہارمون کی قلت کی وجہ سے خون شکر بڑھ جاتی ہے
آلات انسولین کا انجکشن دے کر ٹھیک کیا جاتا ہے افراد ہونے والے ہارمون کا وقت اور مقدار فیڈبیک میکینزم کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے ہے مثال کے طور پر اگر خون میں شکر مقدار بڑھ جاتی ہے توواسے لبلبہ کے خلیے محسوس کر لیتے ہیں اور اس کے رد عمل کل کے لئے زیادہ زیادہ انسولین کا افراد کرتے ہیں ہجب خون میں شکر کی مقدار کم ہو جاتی ہے تو انسولین کا افراز کام ہو جاتا ہے
GOVT GIRLS P.U.COLLEGE SHAHAPUR
PREPARD BY SARFARAZ AHMED