Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
برقی رو کا کیمایائی اشر CHEMICAL EFFECTS OF ELECTRIC CURRENT, GOVT GIRLS P…
برقی رو کا کیمایائی اشر CHEMICAL EFFECTS OF ELECTRIC CURRENT
مادے اپنے اندر سے ہو کو گزارنے دیتے ہیں وہ بجلی کے اچھے موصل کو دیتے ہیں۔اس کے برعکس ہیں جو مادے کے اپنے اندر سے ہو کربرقی رونہیں گزرنے کو دیتے وہ بجلی کے کمزور حاصل کرتے ہیں
مادے اپنے اندر سے ہو کو گزارنے دیتے ہیں وہ بجلی کے اچھے موصل کو دیتے ہیں۔اس کے برعکس ہیں جو مادے کے اپنے اندر سے ہو کربرقی رونہیں گزرنے کو دیتے وہ بجلی کے کمزور حاصل کرتے ہیں
برقی رو کے کیمیائی اثرات
کسی ایصالی محلوں سے برقی روکے گزارنے پر اس میں کیمیائی تعاملات ہوتے ہیں اس میں الیکٹروڈ س پر گیس کے بلبلے بن سکتے ہیں الیکٹروڈس پر دھاتی جماوبھی دیکھا جاسکتا ہے ۔محلولوں کے رنگ میں تبدیلی آسکتی ہے۔ کیمیائی تعامل کا انحصار استعمال کیے جانے والے محلول اور الیکٹروڈس پر ہوتا ہے ۔ یہ برقی رو کے اچھے کیمیائی اثرات ہیں
برقی ملمع کاری
ایک دھات کی اوپر دوسری دھات کی پرت چڑھی ہوتی ہے
جب کاپر سلفیٹ محلول میں برقی رو کو گزارا جاتا ہے تو کاپر سلفیٹ (کاپر) تانبا میں تحلیل ہو جاتا ہے آزاد کاپر ( تانبہ) بیٹری کے منفی ٹرمینل سے منسلک الیکٹروڈس کی طرف پہنچتا ہے اس پر جمع ہو جاتا ہے لیکن سے تانبے کے اتلاف کاکیا ہوتا ہے؟
دوسرے الیکٹروڈس سے جو کہ تانبے کی پلیٹ ہے مساوی مقدار میں تانبا محلول میں گھل جاتا ہے اس طرح محلول سے جو تانبا کم ہو جاتا ہے وہ محلوں میں دوبارہ آ جاتا ہےاور یہ عمل جاری رہتا ہے ۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایک الیکٹروڈ سے دوسرے الیکٹرو ڈپر منتقل ہو جاتا
دوسرے الیکٹروڈس سے جو کہ تانبے کی پلیٹ ہے مساوی مقدار میں تانبا محلول میں گھل جاتا ہے اس طرح محلول سے جو تانبا کم ہو جاتا ہے وہ محلوں میں دوبارہ آ جاتا ہےاور یہ عمل جاری رہتا ہے ۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایک الیکٹروڈ سے دوسرے الیکٹرو ڈپر منتقل ہو جاتا
بجلی کے ذریعے کسی شے پر کسی مطلوب دھات کی پرت چڑھانے کا عمل برقی ملمع کاری کہلاتا ہے یہ برقی رو کیمیائی اثرات کا ایک عام استعمال ہے
کیا رقیق اشیا کیا بجلی کا ایصال کرتی ہے
بجلی کا ایصال کرنے والے زیادہ تر رفیق تیزابوں اساسوں اور نمکو ں کے محلول ہوتے ہیں
جب عام نمک کو کشیدہ پانی میں گھولا جاتا ہے تو یہ اسے اچھا موسم بنا دیتا ہے
جو پانی ہم ٹونٹی نل اور تالابوں جیسے ذرائع سے حاصل کرتے ہیں وہ خالص نہیں ہوتا ان میں بہت سے نمک گھلے ہوتے ہیں معدنی نمکوں کی تھوڑی سی مقدار میں قدرتی طور پر موجود ہوتی ہیں اسی لیے یہ پانی بجلی کا اچھا موصل ہوتا ہے اس کے برعکس کشیدہ پانی نمکو ں سے آزاد ہونے کی وجہ سے بجلی کا کمزور موصل ہے
جب کشیدہ پانی میں نمک کو گھولا جاتا ہے تو ہمیں نمک کا محلول حاصل ہوتا ہے یہ بجلی کا موصل ہے
:
درحقیقت مخصوص حالتوں میں زیادہ تر اشیاء برقی رو کا ایسا کرتی ہیں اسی لیے ایشیاء کی درجہ بندی موصل اور حاجز کے طور پر کرنے کے بجائے اچھے موصل اور کمزور اصل کے طور پر کرنے کی ترجیح دی جاتی ہے
برقی رو مقناطیسی اثر پیدا کرتی ہیں جب کسی تار میں برقی رو بہتی ہے تو اس کے قریب رکھی ہوئی مقناطیس کوئی پر اثر ہوتا ہے
کوئی شے برقی روکا ایصال کر سکتی ہے لیکن یہ ممکن ہے کہ وہ دھات کی طرح آسانی سے برقی رو کا ایصال نہ کر پاتی ہوں نتیجتا ٹیسٹر کا سرکٹ تو مکمل ہو جاتا ہے لیکن اس میں بہنے والا کرنٹ اتنا کمزور ہو سکتا ہے کہ بلب نہ جل سکے کیا ہم کوئی ایسا ٹیسٹر بنا سکتے ہیں جو بہت کم کرنٹ کو بھی محسوس کر سکے
برقی رو کے حرارتی اثر کی وجہ سے بلب کا فلامنٹ بہت زیادہ درجہ حرارت تک گرم ہو کر چمکنے لگتا ہے اگر سرکٹ میں کرنٹ بہت کم ہے تو فلا منٹ اتنا گرم نہیں ہوپاتا کہ وہ جل سکے
کچھ معاملوں میں رقیق کے موصل ہونے کے باوجود بھی ممکن ہے کہ بلب نہ جلے
جب ٹیسٹر کے دونوں سروں کے درمیان کا رقیق اپنے اندر سے برقی رو کو گزارنے دیتا ہے تو ٹیسٹر کا سرکٹ مکمل ہو جاتا ہے سرکٹ میں کرنٹ بہتا ہے اور بلب جل جاتا ہے جب کوئی رقیب اپنے اندر سے ہو کر برقی روکو گزرنے نہیں دیتا تو ٹیسٹر کا سرکٹ مکمل نہیں ہوتا اور بلب نہیں جلتا
GOVT GIRLS P.U.COLLEGE SHAHAPUR
PREPARD BY SARFARAZ AHMED