Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
تیزاب اور اساس اور نمک ACID BASE AND SALT, GOVT GIRLS P.U.COLLEGE SHAHAPUR…
تیزاب اور اساس اور نمک ACID BASE AND SALT
تیزاب
یہ ذائقے میں کھٹے ہوتے ہیں
یہ نیلے لٹمس کو لال کر دیتے ہیں
یہ اپنے آبی محلول میں H+ آین ہوتے ہیں
تجربہ گاہ میں بہت سارے تیزاب اور اساس استعمال کیے جاتے ہیں جن میں مندرجہ ذیل ہیں
مضبوط کے تیزاب HNO3, HCL ,H2SO4 strong acid
کمزور تیزاب weak acid oxalic acid, lactic acid CH3COOH
مرتکز تیزاب concentrated acid ایسے تیزاب جس میں پانی کی مقدار کم اور ااسیڈ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے
ڈائی لیوٹ تیزاب diluted acid ایسے تیزاب جس میں پانی کی مقدار زیادہ اور اسیڈ کی مقدار کم ہوتی ہے
تیزاب کے تعا ملات کا مختصر خاکہ
قدرت میں پائے جانے والے کچھ کے تیزاب
اساس
یہ ذائقہ میں کھڑے ہوتے ہیں
یہ لال لٹمس کو نیلا دیتے ہیں
یہ اپنے آبی محلول میں OH-آین بناتے ہیں
مضبوط اساس :strong base sodium hydroxide potassium hydroxide calcium hydroxide
کمزور اساس :weak base sodium hydroxide
القلی :alkali ساتھ جو پانی میں حل پذیر ہیں
نمک Salt تیزاب اور اساس کے درمیان تعامل سے بننے والے مرکبات
انڈیکیٹر س indicators یہ ایسے اشیا ہیں جو تیزاب اور اساس ملانے سے معلول کا رنگ یا بو تبدیل کرتے ہیں اسی لئے ان کو تیزاب اور اساس کی جانچ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے انڈیکیٹرس مختلف قسم کے ہوتے ہیں قدرتی انڈیکیٹرس، مثنوی انڈیکیٹرز، الف ٹری انڈیکیٹرس
اساس کے تعا ملات کا مختصر خاکہ
انڈیکیٹرس
مصنوعی انڈیکیٹرس
آل فیکٹری انڈیکیٹرس
قدرتی انڈیکیٹرس
تیزاب اور اساس دھاتوں سے تعامل کرکے نمک بناتے ہیں اور ساتھ میں ہائیڈروجن گیس خارج کرتے ہیں
HCL + Zn Zn Cl2 + H2
2NaOH + Zn Na2ZnO2 + H2
خارج ہونے والی ہیڈروجن گیس کو مندرجہ ذیل تجربہ کے ذریعے جانچ سکتے ہیں
.تیزاب دھارتی کاربونیٹ اور ہائیڈروجن کاربن نیٹ کے ساتھ تعا مل کر کے نمک کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی بناتے ہیں۔۔جبکہ اساس دھاتی کاربونیٹ اور ہائیڈروجن کاربنیٹ کے ساتھ تعامل نہیں کرتے
تیزاب اور اساس کے درمیان تعامل تعدیلی تعامل کہلاتے ہیں
تیزاب اور اساس ایک دوسرے کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں
مضبوط اسیڈ + کمزور اساس تیزابی نمک + پانی
کمزور اسیڈ + قوت ساس اساسی نمک + پانی
مضبوط اسیڈ + مضبوط اساس تعدیلی نمک + پانی
کمزور اسیڈ + کمزور اساس۔ تعدیلی نمک + پانی
دھاتی آکسائیڈ فطرت میں اساسی ہوتے ہیں۔ تیزاب دھاتی آسائیڈ کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں
CaO + 2HCL CaCl2 + H2O
شاہد بھٹی آکسائیڈ فطرت میں تیزابی ہو تے ہیں۔اساس غیر تجارتی آکسائیڈ کے ساتھ کامل کر کے نمک اور پانی بناتے ہیں
Ca(OH)2 + CO2 CaCO + H2O
تیزاب اور اساس کے تعا ملات کا مختصر خاکہ
سبھی تیزاب اور اساسو ں میں کیا چیز مشترک ہے
سبھی تیزابوں میں H+ آین مشترک ہوتے ہیں۔تیزاب محلول کی حالت میں H+ آین پیدا کرتے ہیں جو تیزابی خاصیت وجہ ہے۔سبھی اساس میں OH آین مشترک ہوتے ہیں
پانی میں تیزاب یا اساس ملانے سے ان کے ارتکاز میں کمی آتی ہے۔یہ عمل ڈائلیشن کہلاتا ہے۔اس سے حاصل شدہ تیزاب یا اساس ڈائی لیوٹیڈ تیزاب یا ڈائی لیوٹیڈ اساس کہلاتے ہیں۔
کسی محلول میں H+ آین کی ارتکاز کی پیمائش pH پیمانہ میں کی جاتی ہے۔ pH میں p سے مراد طاقت ہے۔ pH پیمانہ پر کی pH پیمائش 0 سے 14 تک کی جاتی ہے
نمکوں کی pH سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ NaOH
سوڈیم کلورائیڈ کے آبی محلول (برآین) سے بجلی گذاری جاتی ہے تو کے تحلیل ہوکر سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ بناتا ہے یہ عمل کلورو القلی کہلاتا ہے
2NaCl + 2H2O 2NaOH + Cl2 + H2
اس عمل میں کلورین گیس اینوڈ پر،ہائیڈروجن گیس کیھتوڑ پر خارج ہوتی ہے سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ کا محلول کیھتوڑ کے قریب بنتا ہے کے کلورو القلی ذریعے بننے والے ماحصلات اور ان کے استعمالات مندرجہ ذیل ہیں
بلیچنگ پاؤڈر CaOCl2
خشک بجھےہوئے چونے پر کلورین کے عمل سے بلیچنگ پاؤڈر بنتا ہے
Cl2 + Ca(OH)2 CaOCl2 + H2
واشنگ سوڈا NaOHCO3
سوڈیم کلورائیڈ کو خام اشئا کے طور پر استعمال کر کے اسے تیار کیا جاتا ہے
واشنگ سوڈا Na2CO3.10H2O
سوڈیم کاربونیٹ کی دوبارہ کرسٹل سازی سےواشنگ سوڈا حاصل کر لیتا ہے
NaCO3 + 10H2O Na2CO3.10H2O
پلاسٹر آف پیرس
جپسم کو373 کیلوین درجہ حرارت پر گرم کرنے سے یہ پانی سالمات کھو دیتا ہے اور پلاسٹر آف پیرس بنتا ہے. یہ سفید پاؤڈر ہے جو پانی میں دوبارہ مل کر جپسم بنتا ہے. جو بہت ٹھوس ہوتا ہے
CaSO4. 1+(1 )/(2 ) H2O + 1+(1 )/(2 ) H2O CaSO4+2 H2O
قلماو کا پانیپانی کے سالمات کی ایک مخصوص تعداد جو کسی نمک کے ایک فارمولا ی اکائی میں پائے جاتے ہیں قلماو کا پانی کہلاتا ہے ۔ ان قلموں (نمک) کو گرم کرنے پر یہ پانی کھوتے ہیں کر سٹل سفید بن جاتے ہیں ۔ دوبارہ پانی سے گیلا کریں تو ان کا رنگ پھر سے ظاہر ہوتا ہے مثلا
CuSO4.5H2O, Na2CO3.10H2O, CaSO4.2H2O
GOVT GIRLS P.U.COLLEGE SHAHAPUR
PREPARD BY SARFARAZ AHMED