Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
کسان کا دانائی - Coggle Diagram
کسان کا دانائی
4 آنے قرض،4 آنے کھا لیتا ہے ،4
4 آنے کنویں میں پھینک دیتا ہے
بادشاہ کی کسان سے ملاقات
بادشاہ سے کسان سے سوال کیا
کسان تم کتنا کما لیتے ہو
کسان کے جواب دیا
روز ایک روپیہ کما لیتا ہوں
ان رقم کو کیسے خرچ کرتا ہے
بادشاہ کسان سے وعدہ لیتا ہے
دربار میں وزیر سے سوال کیا
بادشاہ کے سوال کا جواب کسی کے پاس نہ تھا
وزیر ایک دن کی مہلت لیتا ہے
جواب کی تلاش کے لیے کسان سے ملتا ہے
کسان کا جواب :100 اشرفیاں طلب کرتا ہے
وزیر بادشاہ کو حرف بحرف جواب دیتا ہے
کسان نے وعدہ خلافی کی
بادشاہ آگ بگولہ
سپاہی بھیج کر کسان کو دربار میں بلاتا ہے
بادشاہ کسان کے جواب سے خوش ،متاثر ہوتا
انعام میں بادشاہ کسان کو اپنا وزیر بنا دیتا ہے