Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
دھاتیں اور غیر داھا تیں Metal and Non Metal, GOVT GIRLS P.U.COLLEGE…
دھاتیں اور غیر داھا تیں Metal and Non Metal
دھاتیں
چمکدار
سخت۔سوڈیم ۔پوٹاشیم ۔لیتھیم
ٹھوس ۔ مرکری
ورق پذیری malleability
ارپذیر Ductility
رق اور حرارت کے موصل
کشافت Densityسوڈیم ۔پوٹاشیم
مصوت Sonorous
آکسائیڈس Oxides
دھاتوں کے کیمیائی خصوصیات
دھاتوں کا ہوا (آکسیجن ) کے ساتھ تعامل
دھاتیں آکیجن کے ساتھ تعامل کر کے دھاتی آکسائڈ بناتی ہیںEx: When copper is heated in air, copper(II) oxide is formed.
2Cu + O2→2CuO
Aluminum reacts with oxygen to form aluminum oxide
4Al + 3O2→2Al2O3
2Mg + O2→2MgO
MgO + H2O →Mg(OH)2
Most metals combine with oxygen to form metal oxides.
ایمفو ٹیرک آکسائڈ Amphoteric oxide
Al2O3 + 6HCl
دھاتوں کا پانی کے ساتھ تعامل
The product formed is acidic
S + O2 → SO2
SO2 + H2O →H2SO4
S(s) + O2(g)→SO2(g); SO2(g)H2O(l)→H2SO3(aq)
3Fe + 4H2O → Fe2O3 + 4H2
دھاتوں کا پانی کے ساتھ تعامل
دھاتوں کا نائٹرک ایسڈ کے ساتھ عمل
Metals react with nitric acid to form respective nitrates and hydrogen.
a) Magnesium
Mg + 2HNO3 → Mg(NO3)2 + H2
b) Manganese
Mn + 2HNO3 → Mn(NO3)2 + H2
دھاتوں کا پانی،ہوا اور تیزبوں کے ساتھ تعا ملات
دھاتوں کا دوسرے دھاتی نمکوں کے ساتھ تعامل
دھاتوں کا غیر دھاتوں کے ساتھ تعامل
دھاتوں کا وقوع Occurrence of Metals
کچ دھاتوں کا ارتکاز Concentration of Oresدھاتوں کے استخراج کے تعلق سے کچھ اصطلات
گنگ۔کچ دھات کے ساتھ غیرضروری اشیا جیسے مٹی ،ریت ،وغیرگینگ کہلاتاہے
روسٹنگ۔ آکسیجن کی غیر موجودگی میں سلفائیڈ کچ دھاتوں کو گرم کرنا روسٹنگ کہلاتا ہے
تکلیس۔ کاربونیٹ کچ دھات کو آکسیجن کی غیر موجودگی یا محدوک مقدار میں گرم کرنا تکلیس کہلاتا ہے
تحو یل ۔دھاتی آکسائیڈ سے مناسب تحویلی ایجنٹ کے ذریعہ آکسیجن کو ہٹانا تحویل کہلاتا ہے
غیردھاتیں
اچمکدار نہیں ہوتے
سخت نہں ہوتے ۔ہیرے
ٹھوس یا گیس ہوتے ہیں ۔برومین
ورق اور تار پذیر نہیں ہوتے
تار پذیر نہیں ہوتے
برقی رو اور حرارت موصل نہیں ہوتے
کم کشافت
آواز کو نہیں پیداکرتے
غیر داھاتیں آکسائیڈ تیزابی ہوتے ہیں
عاملیتی سلسلہ Reactivity Seriesنسبتی تعامل پذیری
آینی مرکبات کے خصو صیات ایک دھات سے دوسری غیر دھات میں الیکٹران کی منتکلی سے بننے والے مرکبات آینی مرکبات یا برقی مرکبات کہتے ہیں
طبعی نوعیت ۔ٹھوس ۔پھوٹک۔سخت
نقطہ جوش اور نقطہ گداخت ۔زیادہ ہوتا ہے
برقی ایصالیت ۔ اچھے موصل ۔محلول کی حالت
Properties of Ionic Compounds آینی مرکبات کی خصوصیات
آینی مرکبات کے نقط جوش اور نقط گداخت
دھاتوں کا استخراج Extraction of Metals
تعا ملیتی سلسلہ میں سب سے نیچے پائی جا نے والی دھاتوں کا استخراج
مرکری کی تحو یل
سینابار سے مرکری حاصل کرنا.
ہواکی موجودگی میں گرم کرنے سےmercuric oxide (HgO).
2HgS(s) + 3O2(g) → 2HgO(s) + 2SO2(g)
Mercuric oxide is then reduced to mercury on further heating.
2HgO(s) → 2Hg(l) + O2(g)
تعا ملیتی سلسلہ میں درمیان والی دھاتوں کا استخراج Extraction of zinc from zinc blende
Zinc blende (ZnS) is converted into zinc
oxide by heating strongly in the presence of air.روسٹنگ
2ZnS(s) + 3O2(g) → 2ZnO(s) + 2SO2(g)
Zinc oxide is heated with carbon to reduce it to metallic zinc. تکلیس
ZnO(s) + C(s) → Zn(s) + CO(g)
تعا ملیتی سلسلہ میں سب سے نیچے پائی جا نے والی دھاتوں کا استخراج
مرکری کی تحو یل
سینابار سے مرکری حاصل کرنا.
ہواکی موجودگی میں گرم کرنے سےmercuric oxide (HgO).
2HgS(s) + 3O2(g) → 2HgO(s) + 2SO2(g)
2HgO(s) → 2Hg(l) + O2(g)
تا کل Corrosion
تا کل کا روک تھام Corrosion جست کا ری Galvanisation
Anode: Cu → Cu2+ + 2e–
Cathode: Cu2+ + 2e– → Cu
بھرت
Alloys
بھرت ۔ دو یا دو سے زیادہ دھاتو ں یا ایک دھات اور ایک غیر دھات کا متجانس آمیزہ بھرت کہلاتا ہے۔ بھرتوں کی زنگ نہیں لگتے۔
بھرتوں کی اجزائے ترکیبی
لوہا – لوہا + کاربن
اسٹیل – لوہا + نکل + کرومیم
پیتل – کاپر + زنک
کانسا –کاپر + ٹن
سولڈر – کاپر + ٹن
دھاتوں کی تخلیص
Refining of Metals
کروم پلیٹنگ
اینو ڈائزنگ
امللغم Amalgam
GOVT GIRLS P.U.COLLEGE SHAHAPUR
PREPARD BY SARFARAZ AHMED