Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
ؑعضوئے کس طرح تولید کرتے ہیں How Do Organisms Reproduce, Prepared By -…
ؑ
عضوئے کس طرح تولید کرتے ہیں How Do Organisms Reproduce
تولید ایک طریقہ کار ہے جس کے ذریعے یضوئے نے افراد پیدا کرتے ہیں بنیادی طور پر اس میں جسمانی ڈیزائننگ کی نقللیں پیدا کی جاتی ہیں خلیہ کے نیوکلیئس میں پائے جانے والے کروموسوم ڈی این اے کی شکل میں توراثی خصوصیات کی محلومات موجود ہوتی ہیں جو والدین سے اگلی پڑھی میں منتقل ہوجاتی ہیں
تولیدی خلیہ کی تقسیم سے دو نئے خلیات بنتے ہیں جو مکمل طور پر یکشا ں نہیں ہوتے۔ مجھے کیوںکہ ڈی این اے کی نقل تیار کرنے کے دوران ہر مرتبہ کچھ تغیرات پیدا ہوتی ہیں ۔ ان میں سے کچھ تعزیرات اتنی شد ید ہوتے ہیں کہ نو مولود خلیہ مر سکتا ہے ۔ دوسری طرف بہت سے تغیرات بات اتنی شدید نہیں ہوتے ہیں
تولیدی خلیہ کی تقسیم سے دو نئے خلیات بنتے ہیں جو مکمل طور پر یکشا ں نہیں ہوتے۔ مجھے کیوںکہ ڈی این اے کی نقل تیار کرنے کے دوران ہر مرتبہ کچھ تغیرات پیدا ہوتی ہیں ۔ ان میں سے کچھ تعزیرات اتنی شد ید ہوتے ہیں کہ نو مولود خلیہ مر سکتا ہے ۔ دوسری طرف بہت سے تغیرات بات اتنی شدید نہیں ہوتے ہیں
واحد عضویوں میں تولید کے طریقہ
صنفی تولید
نئے افراد کو کو پیدا کرنے کے لیے نر اور مادہ جاندار کی ضرورت ہوتی ہےزواجے سے پیدا ہوتے ہیںپیدا شدہ نے عضویے جینیاتی کی
پھول والے پودوں میں صنفی
تولید
>>اگر تولید نر اور مادہ زوجوں کی اتحاد سے ہوتی ہے تو اسے صنفی تولید یا جنسی تولید کہتے ہیں نر اور مادہ کے اتحاد کو باروری کہتے ہیں باروری سے بننے والے خلیات کو جگتا کہتے ہیں
پھول والے پودوں میں صنفی تولید
ایک صنفی اگر پھول میں زرد ریشہ مادہ گین میں سے کوئی ایک تولیدی عضو موجود ہو تو ایک صنفی پھول کہتے ہیں مثلا پپیتا ، تربوز
غیر صنفی تولید
یہ واحد عضویہ نے افراد کو پیدا کرتا ہےزواجےپیدانہیں ہوتےپیدا شدہ نئے عضویے والدین کے مماثل ہوتے ہیںتغیرات پیدا نہیں ہوتےادنٰی جانداروں میں پائی جاتی ہے
واحد خلوی عضویہ میں تولید کے طریقےبائنری فشن
باز پیدائش
کلیانا
چند پار گی
-چند پار گی کی وہ طریقہ ہے جس میں ایک پدری خلیہ تقسیم ہو کر بھت سارے دختر خلیات بناتا ہے مسئلا پلازموڈیم میں چند پار گی
بائنری فشن
>>بائنری فشن وہ طریقہ ہے جس میں ایک پدری خلیہ کی تقسیم ہوکر دونے دختر خلیات بناتا ہے مثلا امیبا اور اور لیشما نیہ میں بائنری فشن
نباتاتی افزائش
>>
نباتاتی افزائش بہت سے پودوں کے کچھ حصے جیسے جڑ ،تنا اور پتیاں مناسب حالات میں نشوونما پاکر نیا پودا بناتی ہیں
بافتی کاشت
پودے کے بافت یا خلیوں کو پودوں سے الگ کر کے نئے پودے اگائے جاتے ہیں ۔ ان خلیوں کو مصنوعی میڈیم میں رکھا جاتا ہے ہے جہاں تیزی سے تقسیم ہوکر خلیوں کے گروپ( کیا لیس) بنا لیتے ہیں
بافتیں کاشت کے فائدے
یہ طریقے کیلا گلاب سنترہ جیسے پودوں کے لیے مفید ہے جن میں بیج پیدا کرنے کی صلاحیت ختم ہو چکی ہے
انسانوں میں تولید
بلوغت کا دور.زندگی کا وہ دور جس میں اسپرم (نر) میں اور بیضہ (مادہ) میں پیئدہ ہونا شروع ہوتا ہے سن بلوغت کے دوران جس میں بہت سی تبدیلیاں ہیں جو مندرجہ ذیل ہے.لڑکوں اور لڑکیوں میں ہونے والی مشترکہ تبدیلیاں.بغل اور زیر ناف بالوں کا اگنا.کانوں کا رنگ گہرا ہو جاتا ہے.ہاتھ اور پاؤں پر روئی نکل آتی ہیں.جلد عموما چکنی ہو جاتی ہے اور بعض اوقات مہاسے بھی نکل آتے ہیں
نر تولیدی نظام
انشئے انشئے جوف کے باہر انشیہ تھیلی کے اندر ہوتے ہیں یہ نر تولیدی خلیے یا سپرم کی تشکیل کرتے ہیں ٹیسٹران ہارمون نہ اسپرم کی تشکیل اور سن بلوغت میں ہونے والی تبدیلیوں کو کنٹرول کرتا ہے--واس ڈیفرنس یہ اسپرم کو ا نشیوں سے مبال تک پہنچ جاتی ہے--مبال مبال یہ پیشاب اور سپرم خارج کرنے کے لیے مشترکہ نالی ہے
سرجری کے ذریعے اے واس ڈفرنس کو بند کر دیا جاتا ہے تاکہ کہ اسپرم کی منتقلی نہ ہونے پائے...ٹیوبیکٹومی مادہ میں سرجری کے ذریعے اے فیلوپین ٹیوب کو بند کر دیا جاتا ہے تاکہ اسپرم اور بیضہ کا اتحاد نہ ہونے پائے
مادہ تولیدی نظام
انسان میں مادہ تولیدی نظام مندر جہ ذیل اعضا پر مشتمل ہوتا ہے.بیعض دان.یہ شکم کے دونوں جانب پائے جاتے ہیں بیعض دان میں مادہ تولیدی خلیوں یا بیضوں کی تشکیل ہوتی ہے جب لڑکی کی پیدائش ہوتی ہے تو بیض دانوں میں پہلے ہی سے ہزاروں سے خام بیضےموجو درہتے ہیں سن بلوغت کو پہنچنے پر ان میں سے کچھ بیضوں میں پختگی آنے لگتی ہے
بچے کی ولادت تک کا وقفہ حمل کی مدت کہلاتا ہے ۔ انسانوں میں یہ وقفہ 9 مہینے ہوتا ہے.رحم کے عضلات سکڑنے کے نتیجے میں بچے کی ولادت ہوتی ہے.ہر مہینہ رحم بیضاء حاصل کرنے کے لئے تیار ہوتا ہے اس کا استرموٹا اور اسفنجی ہوتا ہے ۔ یہ باروری ہونے کی صورت میں بیضہ کی نشوونما کرتا ہے
جس میں ہارمون کے توازن کو تبدیل کرنا تاکہ بیضہ خارج نہ ہو سکے کے اور عمل باروری نہ ہونے پائے اس کے لیے دوائیں گولیوں کی شکل میں دی جاتی ہیں
صحت مند سماج
ایک صحت مند سماج کے لیے نرمادہ تازہ جنسی تناسب کو بنائے رکھنا بہت ضروری ہے ہمارے ملک میں جنین کا جنس کا تعین کرنا غیر قانونی ہے پھر بھی ہمارے سماج کے حصوں میں مادہ جنین کشی کی وجہ سے بچوں میں جنسی تناسب بہت تیزی سے کم ہورہا ہے جو باعث تشویش ہے
Prepared By -
SARFARAZ AHMED
GOVT GIRLS P.U.COLLAGE SHAHAPUR
9964838756