Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
تیزاب اور اساس اور نمک ACID ,BASE AND SALTS, انڈیکیٹرس, SARFARAZ AHMED,…
تیزاب اور اساس اور نمک ACID ,BASE AND SALTS
تیزاب
-
مضبوط تیزاب،HCL,HNO3,H2SO4
کمزور تیزاب، OXALIC ACID ,CH3COOH,LACTIC ACID
-
-
-
-
-
-
-
-
-
اساس
یہ ذایقہ میں کڑوے ہیوتے ہیں اور لال لٹمس کو نیلا کردے ےتے ہیں یہ اپنے آبی محلول میں OH-آین بناتے ہیں،
مضبوط اساس ,NaOH,KOH,Ca(OH)2
-
-
-
-
-
-
-
-
نمک
قلماو کا پانی
سوڈیم کاربونیٹ کو دوبارہ کرسٹل سازی سے واشنگ سوڈا حاصل ہوتا ہے استعاملات : صابن اور کاغذ کی صنعتوں میں مصفی صفائی کے طور پر ، پانی کی سڈتی کو دور کرنے میں
پلا سٹر آف پیرس
جپسم کو 373 کیلون پر درجہ حرارت پر گرم کرنے پر پانی کے سالمات کھودے کر پلاسٹر آف پیرسبنتا ہے۔ استعملات--- ٹوٹی ہوئ ہڈی کو جوڈنے میں مددد کرتے ہیں،کھلونے ،سجاوٹی سامان اور مجسمات بنانےمیں،سطحوں کو چکنا بنانے میں
واشنگ سوڈا Na2CO3.10H2O
خشک بجھے ہوے چونے پر کلورین کے عمل سے بلیچنگ پاوڈر بنتا ہے۔ استعمالات : کپڑے بنانے کی صنعت میں کاغذ کی صنعت میں اور لانڈری میں بلیچنگ کے لئے۔ کیمائی صنعتوں تکسیدی ایجنٹ کے طور پر ۔ پانی کی صفائی میں ،
بیکنگ سوڈا NaHCO3
سوڈیم کلورائیڈ کے آبی محلول ( برآین) سے بجلی گذاری جاتی ہے تو یہ تحلیل ہو کر سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ بنا تا ہے۔ یہ عمل کلورو القللی کہلاتا ہے۔ استعملات --- ہائیڈرروجن گیس : ایندھن کے طورپر امونیا کھاد بنانے کیلئے ۔کلورین : پانی کا ٹر یٹمینٹ ،پی وی سی ، NaOH : دھاتوں کی ڈی گریزنگ میں صابن اور کا غذ بنانے
بلیچنگ پوڈر CaCl2
سوڈیم کلورایڈ کا خام سئے کے طور پر استعمال کر کے اسے تیار کیا جاتا ہے ۔ استعامالات : بیکنگ پاوڈر بنانے میں ،اس سے روٹی یا کیک نرم اور اسفنجی بنتے ہیں۔ اینٹآ سڈ بنانے
-
انڈیکیٹرس
قدرتی انڈکیکٹرس
(لٹمس --لالرنگ--نیلا رنگ) (سرخ گوبھی کارس--لال رنگ-- ہرا رنگ)(پودے کے پھول-- نیلا رنگ--گلابی رنگ) ( ہلدی -- کوئی تبدیلی نہیں -- زرد رنگ)
-
-
-
-
-