Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
ہمارا ماحول Our Environment, Prepared By- SARFARAZ AHMED, GOVT GIRLS P.U…
ہمارا ماحول Our Environment
ماحولیاتی نظام ۔ اسکے اجزا
حیاتی عوامل
غیر حیاتی عوامل
غیر حیاتیاتی عوامل مثلا پانی ہوا روشنی درجہ حرارت
حیاتیاتی عوامل اور غیر حیاتیاتی عوامل کے درمیانہ باہمی عمل کو ماحولیاتی نظام کہتے ہیں یہی مسئلہ جنگلات کا کھیت وغیرہ کسی بھی ماحولی نظام میں نامیاتی اور غیر حیاتی ایک دوسرے پر منحصر ہوتے ہیں
ماحولی نظام کے دو اقسام
قدرتی ماحولیاتی نظام
قدرتی طور پر پائے جانے ماحولیاتی نظام جیسےجنگلات ریگستان سمندر وغیر
پروڈیوسرپروڈیوسر تمام سبز پودے اور الگ آئی سورج کی روشنی کلورو فیل غیر نامیات مرکبات سے غذا پیدا کرتے ہیں اسی لیے یہ پروڈیوسر ہلاتے ہیں
صارفینصارفین عضو یے پروڈیوسر سے پیدا کی گئی غذا حاصل کرتے ہیں صارفین کہلاتے ہیں یہ چار قسم کے ہیں
نباتات خورنباتات خور پروڈیوسر سے براہ راست غذاحاصل کرنے والے عضوئے نباتات خور کہلاتے ہیں مثلا گائے بکری ہاتھی خرگوش وغیرہ
گوشت خورگوشت خور اور نباتات خور سے غذا حاصل کرنے والے عضوئے گوشت خور کہلاتے ہیں مشلا سانپ مگرمچھ وغیرہ
ہمہ خورہما خور اور نباتات اور حیوانات دونوں سے غذا حاصل کرنے والے عضوئے ہمہ خور کہلاتے ہیں مسئلہ انسان
طفیلیہطفیلیہ ایسے عضوئے جو کسی دوسرے عضوے کے جسم پر رہ کر ہر یا اس کے جسم کے اندر رہ کر غزا حاصل کرتے ہیں مثلاجوئےاور پروٹوزوا وغیرہ
تحلیل گراسے عضو اپنی غذا سڑتے ہوئے نامیاتی اشیاء سے حاصل کرتے ہیں مثلا بیکٹریا فنجی
مصنوعی ماحولی نظام
انسان کے ذریعے بنائے گئے ماحولی نظام جیسے کھیت باغیچاآکوریوم وغیرہ
ہماری سر گرمیاں ماحول کو کسطرح متا شر کرتی ہیں
اوزون پرت کس طرح پتلی ہوتی جا رہی ہےاردوان کا O3 آکسیجن کے تین ایٹموں سے بنا ہوتا ہے یہ جان لیوا زہر ہے لیکن کرہ باد کی اونچی سطح پر ایک بہت ہی اہم کام انجام دیتی ہے یہ رات سورج سے آنے والی الٹراوائلٹ شعاعوں کو جذب کرکے تمام زندہ عضویوں کی حفاظت کرتی ہے الٹرا وائلیٹ شعا عیں کی وجہ سے کینسر پیدا ہو سکتا ہے
وہ اشیاء جو حیاطی اعمال کے اثر سے تحلیل ہو جاتی ہیں نہیں کھایا تیتو نزل پذیر اشیاء کہلاتے ہیں
فضلہ کا تصفیہ کے چند طریقے
فضلہ کا تصفیہ کے چند طریقے
غذائی جال
قدرت میں بہت سارے غذائی زنجیر آپس میں جڑے رہتے ہیں غذائی جال کہلاتے ہیںکچھ کیمکلز ان جانے میں غذائی زنجیر میں داخل ہوتے ہیں ان کا ارتقاء درجہ میں بڑھتا جاتا ہے اوریہ اونچے درجہ میں اکٹھا ہو جاتے ہیں انسان غذائی زنجیر کے اونچے درجے پر ہے اسی لیے کیمیکلز کا ارتقاء ہمارے جسم سب سے زیادہ ہوتا ہے یہ مظہر حیاتیاتی تکبیر کہلاتا ہے
غذائی زنجیر
غزائی زنجیرغذائی زنجیر غذائی زنجیر عضویوں کاایک سلسلہ ہے جس میں ایک عضو ئے دوسرے عضو ئے کو کھاتا ہے غذائی زنجیر ر میں توانائی ایک درجے سے دوسرے درجہ میں منتقل ہوتی ہے جسے تخذ ئی درجہ کہتے ہیں کسی بھی غذائی جنزیر میں پہلا تخذ ئی درجہ پرڈوسرہوتا ہے
غزا ئی زنجیر کی مشال شیر ہرن گھاس
Prepared By- SARFARAZ AHMED
GOVT GIRLS P.U.COLLEGE SHAHAPUR