Please enable JavaScript.
Coggle requires JavaScript to display documents.
روزہ - Coggle Diagram
روزہ
21،23،25،27۔29 روزے
سوال نمبر 1:
رمضان کس طرح خیر و برکت کا ماہ ہے مثالیں دیں کر وضاحت کییے
برائی سے بچنا
وقت پر کام کرنا
روزہ رکھنے اور افطار کی دعا
صحت برقرار رہتی ہے
انسان اللہ کے قریب ہو جاتا ہے
اجر و ثواب
برے کام نہیں کرتا
رؐمضان میں معاف کت دیتے ہیں
جنت کے دروازے کھول دیے جاتے
شاطین قید
ہمدردی ،خیر خواہی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے
عبادت زیادہ کرتے ہیں
اللہ کی رضا کے لیے روزہ رکھا جاتا ہے
عمرہ کیا جا سکتا ہے
صبر کی تلقین
مالی مدد
کھانے کا شکر گزار بن جاتے ہیں
خوراک ضرورت ہے
احساس کا جذبہ
برادشت اور صبر کا ماہ
بابرکت ماہ
شب قرر
آخری طاق رات
70 گناہ ثواب
قرآن پاک نزول
نیک اعمال
جمعہ المبارک کی عبادت '
تراویح
سوال نمبر 2: آپ شب قدر کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں وضاحت کیجیے ؟
سوال نمبر 3: روزے سے کیامراد ہے نیز روزہ رکھنے سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں ؟